EPAPER
برطانیہ کی مشہور چاکلیٹ ساز کمپنی کیڈبری۱۷۰؍ سالوں تک شاہی اجازت نامے کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد امسال اس سے محروم ہو گئی،شاہی اجازت نامہ حاصل کرنے والی ۴۰۰؍ کمپنیوں میں کیڈبری کا نام نہ ہونا، اکثر لوگوں کو متحیر کر رہاہے، لیکن اس کی سیاسی سماجی اور شاہی خاندان کی ترجیحات اہم سبب ہیں۔
December 23, 2024, 4:45 PM IST
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ (آئی ایف جے) کے مطابق ’’۲۰۲۴ء میں دنیا بھر میں۱۰۴؍ صحافی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے نصف کا تعلق غزہ سے تھا۔‘‘یاد رہے کہ غزہ جنگ کے درمیان اسرائیل نے منظم طریقے سے صحافیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
December 10, 2024, 5:22 PM IST
روس نے پیر کو۲۰؍ سالہ نکیتا نامی ایک ایسے طالب علم کو، جسے پہلے ہی مبینہ طور پر قرآن کریم کا نسخہ نذر آتش کرنے کے جرم میں مجرم قرار دیا گیا تھا، غداری کے الزام میں مزید ساڑھے ۱۳؍سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
November 26, 2024, 10:01 PM IST
ماسکو نے متنبہ کیا کہ یوکرین میں نیٹو افواج کی موجودگی کا مطلب ہمارے خلاف جنگ کا آغاز ہے ، اسے واشنگٹن کا ایک اشتعال انگیز قدم قرار دیا۔
November 23, 2024, 2:36 PM IST