EPAPER
منوج جھانے ملک کو اقلیتوں کے ساتھ برتاؤ پر آئینہ دکھایا، نہرو کو ویلن بنانے پر بھی تنقید کی، کہا کہ۲۵؍ سال بعد آپ کے کاموں کا بھی محاسبہ ہوگا۔
December 23, 2024, 12:56 PM IST
جامعیہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طالب علم عمرخالد نے دہلی فسادات میں اپنے خلاف یو اے پی اے کیس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرے خلاف لگائے جانے والے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور مجھے مورد الزام ٹھہرانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔‘‘
December 07, 2024, 5:22 PM IST
نیویارک ٹائمز نے پورے صفحہ کی اسٹوری شائع کرتے ہوئے عمر خالد کو۴؍ سال سے مقدمہ کے بغیر جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھنے کو مودی کے ہندوستان میں اختلاف رائے کی قیمت قرار دیا۔
October 25, 2024, 10:44 AM IST
آج دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات ۲۰۲۰ء کے تعلق سے یو اے پی اے کے کیس میں عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمین کی ضمانت کی عرضیوں پر سماعت کو۲۵؍ نومبر تک ملتوی کیا ہے۔
October 07, 2024, 2:18 PM IST