Inquilab Logo Happiest Places to Work

umrah

حج اورعمرہ وزارت نےحج سے قبل عمرہ کیلئے روانگی کی آخری تاریخ ۲۹؍ اپریل مقرر کی

حج اور عمرہ کی وزارت نے کہا ہے کہ۱۵؍ شوال، کے مطابق ۱۳؍ اپریل کے، عمرہ کی ادائیگی کیلئے مملکت میں داخل ہونے کی آخری تاریخ ہے۔

April 08, 2025, 8:15 PM IST

سعودی عرب: عازمین حج و عمرہ کیلئے اردو سمیت ۱۶؍ زبانوں میں ڈجیٹل گائیڈ جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نےزائرین حرمین کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ایک جدید اقدام کرتے ہوئے۱۶؍ مختلف زبانوں میں ڈجیٹل گائیڈ جاری کر دیا ہے جس میں اردو بھی شامل ہے۔ یہ گائیڈ وزارت کی ویب سائٹ پر صوتی شکل میں بھی دستیاب ہے۔

April 05, 2025, 12:46 PM IST

رمضان میں مکہ اورمدینہ میں موبائل ڈیٹا کا استعمال عالمی اوسط سے زیادہ: سی ایس ٹی

مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن ( سی ایس ٹی)نے رمضان المبارک۱۴۴۶ھ کے دوران مکہ اور مدینہ مقدس شہروں میں ریکارڈ ڈیٹا کھپت اور موبائل نیٹ ورک کی بہتر کارکردگی کا اعلان کیا ہے۔

April 01, 2025, 6:33 PM IST

مسجد حرام: رمضان کے ۲۲؍ ویں دن، ۲۳؍ ویں شب کو ۳۰؍ لاکھ سے زائد زائرین پہنچے

رمضان المبارک کے آخری ۱۰؍ دنوں میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں لاکھوں زائرین کی آمد متوقع ہے۔ ماہ مبارک کے ۲۲؍ ویں دن اور ۲۳؍ ویں شب کو حرم شریف میں ۳۰؍ لاکھ سے زائد زائرین جمع ہوئے۔

March 24, 2025, 7:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK