Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

unemployment

برندا کرات کا جسٹس گوائی کو خط، کہا مفت اسکیموں کا کوئی قصور نہیں

کرات نے دیہی علاقوں میں اجرت کے جمود کو ظاہر کرنے والے سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا، اصل بات یہ ہے کہ زرعی کام کی اجرت جمود کا شکار ہے یا کم ہے جس کی وجہ سے مزدور زرعی کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

February 15, 2025, 6:01 PM IST

افریقہ: جینز فیکٹری میں ہزاروں افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار

رواں سال ستمبر میں اے جی او قانون کی مدت ختم ہو جائے گی۔ اگر ٹرمپ انتظامیہ نے اس کی توسیع نہیں کی تو افریقی مصنوعات کی ڈیوٹی فری حیثیت کا خاتمہ ہو جائے گا اور لاکھوں ملازمین کا مستقبل متاثر ہوگا۔

February 13, 2025, 8:00 PM IST

’’بے روزگاری کا مسئلہ نہ یوپی اے حل کرسکا نہ این ڈی اے‘‘

پارلیمنٹ میں راہل گاندھی کا خطاب ،’ میک اِن انڈیا‘ کے تصورکی تعریف کی لیکن کہا کہ نتیجہ سامنے ہے، وزیر اعظم نے کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔

February 04, 2025, 1:40 PM IST

مہنگائی اور بیروزگاری کے محاذ پر بجٹ خاموش

۱۲؍ لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدنی پر انکم ٹیکس میں رعایت کے باوجود نرملا سیتا رمن متوسط طبقے کو خوش کرنے میں ناکام ، وزارت اقلیتی امور کو ۳؍ ہزار کروڑکا لالی پاپ۔

February 02, 2025, 9:53 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK