EPAPER
اس سروے کا مقصد بچت اور سرمایہ کاری کی اہمیت کو سمجھنا ہے۔ سروے میں شریک ۶۳ فیصد سے زائد جواب دہندگان اپنے بلوں کو وقت پر ادا کرتے ہیں، لیکن ان میں سے نصف افراد، کسی آمدنی کے بغیر، ۲ ہفتے یا اس سے کم عرصے تک ہی اپنے اخراجات برداشت کر سکتے ہیں۔
January 25, 2025, 9:05 PM IST
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں اتحاد ریل کی جانب سے تیز رفتارپہلی الیکٹرک مسافر ٹرین کی نقاب کشائی کی گئی ہے جو۳۵۰؍ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے۳۰؍ منٹ میں ابوظہبی اور دبئی کو جوڑے گی۔ یہ ٹرین۶؍ اسٹیشنوں سے گزرے گی۔
January 24, 2025, 5:59 PM IST
عرب ممالک نے کہا ہے کہ شامی عوام کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔عرب رابطہ کمیٹی کے، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی زیرِ قیادت، دارالحکومت ریاض میں منعقدہ `شام اجلاس میں شام کی تازہ صورتحال اور شامی عوام کے ساتھ تعاون کے طریقوں پر بات چیت کی گئی ہے۔
January 14, 2025, 12:30 PM IST
پاکستانی حکام کے مطابق گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں میں سعودی عرب، یو اے ای اور چین سمیت سات ممالک سے ۲۵۸؍پاکستانیوں کوملک بدر کیا گیا ہے۔
January 10, 2025, 6:40 PM IST