Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

united nations

مغربی کنارے میں رمضان: سب بکھرا ہوا، سبھی بے گھر ہیں: فلسطینیوں کا درد

فلسطین کا مغربی کنارہ بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار ہے جہاں کی بجلی کاٹ دی گئی ہے، امداد روک دی گئی ہے اور صاف پانی کی ترسیل بھی بند ہے۔ ایسے میں فلسطینی انتہائی کسمپرسی کی حالت میں رمضان المبارک گزارنے پر مجبور ہیں۔

March 12, 2025, 8:38 PM IST

غزہ کی بجلی بند کرنے کے بعد اب خوراک کی ترسیل روک دی گئی

یونیسیف کے مطابق ۶؍لاکھ افراد تک پانی پہنچ نہیں پارہا ہے۔۲۰؍ میں سے جو ۶؍بیکریاں چل رہی تھیں وہ گیس کی سپلائی روکے جانے سے بند ہوگئی ہیں۔

March 12, 2025, 12:28 PM IST

امریکہ: وفاقی جج نے فلسطین حامی محمود خلیل کی ملک بدری پر عارضی روک لگائی

مشی گن سے ڈیموکریٹک نمائندہ رشیدہ طالب نے پیر کو، محمود خلیل کی گرفتاری کو آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔ خیال رہے کہ کولمبیا یونیورسٹی کے لیڈر طالب علم محمود خلیل پر الزام ہے کہ وہ یونیورسٹی میں فلسطین حامی مظاہروں کے محرک تھے۔

March 11, 2025, 10:04 PM IST

ناسا: سنیتا ولیمز نے خلاء میں ۹۰۰؍ گھنٹوں سے زیادہ تحقیق کی

ناسا کا ۸؍ دن کا مشن جب مہینوں پر مشتمل ہوگیا تو خلائی اسٹیشن میں پھنسی سنیتا ولیمز اور ان کے ساتھی ولمور نے خلاء میں متعدد تجربات کئے جو سائنسی تحقیق میں انقلاب برپا کرسکتے ہیں۔ سنیتا ولیمز نے خلا میں کئی ریکارڈ قائم کئے ہیں۔

March 11, 2025, 5:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK