• Sat, 22 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

upa

غزہ پر امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعہ قبضے کے اعلان کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں؟

’قاری نامہ‘ کے تحت انقلاب کو بہت ساری رائے موصول ہوئیں۔ ان میں سے وقت پر پہنچنے والی منتخب آرا کو شامل اشاعت کیا جارہا ہے۔

February 19, 2025, 4:14 PM IST

امریکہ: ۷۰؍ سے زائد شہری حقوق تنظیموں کی ٹرمپ سے غزہ منصوبہ ترک کرنے کی اپیل

خط میں کہا گیا ہے کہ غزہ کوئی `بڑی رئیل اسٹیٹ سائٹ` نہیں ہے جو سب سے زیادہ بولی لگانے والے کے قبضہ میں چلی جائیگی۔ یہ وہ سرزمین ہے جسے لاکھوں فلسطینی، نسلوں سے اپنا گھر کہتے آئے ہیں۔

February 15, 2025, 8:13 PM IST

جیو ہاٹ اسٹار: شادی ڈاٹ کام نے کہا ’’ایسی جوڑی کے تو ہم بھی مستحق ہیں!‘‘

ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار اور جیو سنیما کا انضمام مکمل ہوگیا ہے اور نئی کمپنی کا نام ’’جیو ہاٹ اسٹار‘‘ ہے۔ اس موقع پر شادی ڈاٹ کام نے نئے ادارے کو دلچسپ انداز میں مبارکباد پیش کی۔

February 15, 2025, 7:04 PM IST

کیلیفورنیا کو دوبارہ عظیم بنائیں: ڈنمارک، امریکی ریاست کو`خریدنے` کا خواہش مند؟

ایک آنلائن پٹیشن کے مطابق، کیلیفورنیا پر ڈنمارک کے قبضہ کے بعد اسے "نیو ڈنمارک" قرار دیا جائے گا اور مشہور تھیم پارک ڈزنی لینڈ کا نام بدل کر"ہنس کرسچن اینڈرسن لینڈ" رکھ دیا جائے گا۔

February 13, 2025, 9:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK