EPAPER
ڈیوڈ دھون کی آنے والی کامیڈی فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ میں ورون دھون کے مقابلے پوجا ہیگڑے، مونی رائے اور مرنال ٹھاکر نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ اسکاٹ لینڈ میں جاری ہے۔
April 17, 2025, 8:56 PM IST
’’عبیر گلال ‘‘ میں فواد خان اور وانی کپور نظر آئیں گے ۔ فلم سنیما گھروں میں ۹؍ مئی ۲۰۲۵ ء کو ریلیز ہوگی۔فواد خان بالی ووڈ میں دوبارہ آنے کیلئے ایک بار پھر تیا ر ہے اپنی فلم ’’عبیر گلال ‘‘ سے جس میں ان کے مد مقابل وانی کپور نظر آئیں گی۔
April 16, 2025, 7:41 PM IST
۱۰؍ اپریل کو ریلیز ہونے والی سنی دیول کی فلم ’’جاٹ‘‘ میں سینسر بورڈ نے ۲۲؍ تبدیلیاں کروائی ہیں جس کے بعد اسے یو اے سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔
April 09, 2025, 8:49 PM IST
اپنے حالیہ انٹرویو میں علی فضل نے ریچا چڈھا کے ساتھ شرکت کی، اور بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ سنیما میں خواتین کی کہانیاں سنانے کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ وہ بطور پروڈیوسر اپنی آنے والی فلم ’’رُول بریکرز‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
March 26, 2025, 3:29 PM IST