• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

urdu

یوپی: الہ آباد ہائی کورٹ نے مغل دور کے حمام کو انہدام سے عبوری تحفظ فراہم کیا

اے ایس آئی نے ایک سال قبل اس ڈھانچے کا سروے کیا تھا اور رپورٹس میں تصدیق کی تھی کہ حمام کو ۱۶۲۰ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔

December 27, 2024, 9:21 PM IST

کیرالا: آدیواسیوں کی خود کشی کےواقعات میں اضافے پر انسانی حقوق کا حکومت کو نوٹس

قومی انسانی حقوق کمیشن نے ترواننت پورم ضلع کے پیرنگملا پنچایت میں آدیواسی آبادی میں خودکشی کے بڑھتے واقعات کی رپورٹوں پر کیرالہ حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔کمیشن نے اس پر ایک خبر کا از خود نوٹس لیا اور چیف سکریٹری اور ڈی جی پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جامع رپورٹ طلب کی۔

December 27, 2024, 9:56 PM IST

چین: عدالت نے ۳۵؍ افراد کو قتل کرنے کے جرم میں ایک شہری کو سزائے موت سنائی

چین کی ایک عدالت نے گزشتہ ماہ ہجوم پر گاڑی چڑھا کر ۳۵؍ افراد کی جان لینے کے جرم میں فان ویکی کو سزائے موت سنائی ہے۔فان ویکی نے اپنی بیوی سے طلاق کے معاملے کی وجہ سے ناخوش تھا اسی لئے اس نے یہ گھناؤنا قدم اٹھایا تھا۔

December 27, 2024, 8:55 PM IST

ہماچل پردیش: کشمیری شال فروشوں نے مقامی دکانداروں پر ہراسانی کا الزام عائد کیا

ہماچل پردیش میں کشمیری شال فروشوں نے مقامی دکانداروں پر ہراساں کرنے کی شکایت درج کرائی، جبکہ پولیس کا بیان ہے کہ یہ کاروباری مفادات کے تصادم کا نتیجہ ہے، اور دونوں فریقوں کے مابین مصالحت کی کوشش کی جا رہی ہے۔

December 27, 2024, 8:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK