Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

urdu books

چوکھٹ

دوارزہ کے چوکور چوبی گھیرے کو چوکھٹ کہا جاتاہے۔ دوکھڑی لکڑیاں ایک آڑھی لکڑی پر کھڑے ہوکر دوسری لکڑی کو سر پر اٹھائے نظر آئے تو سمجھ لو کہ چوکھٹ ہے۔

March 17, 2025, 1:34 PM IST

زمین کا ذرہ

رات کی تاریکی ہر طرف پھیل چکی تھی  اور گاؤں کے آخری کچے مکان کے کونے میں  ایک چھوٹا سا چراغ جھلمل جھلمل کر رہا تھا۔ چراغ کی روشنی میں ایک بوڑھا کسان، اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھا، پرانی کھیتی کے بارے میں گفتگو کر رہا تھا۔

March 17, 2025, 1:23 PM IST

کتاب بیں:مطالعہ کیلئے راغب کرنےکا پلیٹ فارم

غلام عارف کے شروع کردہ کمیونٹی ٹاکنگ پلیٹ فارم پر معروف شاعر و صحافی ندیم صدیقی ، مشہور کالم نگار پروفیسر سید اقبال اور اردو کارواں کے روح رواں فرید احمد خان نے کتب بینی کے اپنے سفر پر سیر حاصل گفتگو کی اور یہ بتایا کہ مطالعہ کی عادت انسانی ضمیر کو روشن کرتی ہے۔

March 17, 2025, 1:06 PM IST

افسانہ : مقدس سفر

مدینہ فلائٹ کا اعلان ہوا تو ہم مصلیٰ سے باہر نکلےاور دوبارہ جہاز پہ سوار ہوئے۔ جہاز کے پہیوں نے جب مدینہ کی سر زمین کو چھوا تو مانو دل کو جیسے پنکھے لگ گئے۔ جہاز کی رفتار کے ساتھ گویا دل بھی دوڑ لگا رہا تھا۔ اس وقت دل کی بے تابی کا عالم مت پوچھئے۔ مدینہ شہر اب ہمارے سامنے ہے۔ بچپن میں اقبال عظیم کی یہ غزل جسے ہم ناسمجھی میں علامہ اقبال کی سمجھتے تھے بہت گنگناتے تھے: مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ/ جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ!

March 18, 2025, 1:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK