EPAPER
اور پھر ایک دن نوشاد نے ہمت کرکے اپنے والد سے کہہ دیا کہ ’’آپ کو آپ کا گھر مبارک اور مجھے میری موسیقی‘‘ اس کے بعد وہ گھر چھوڑ کر ایک ڈراما کمپنی میں شامل ہوگئے اور اس کے ساتھ جےپور، جودھپور، بریلی اور گجرات جیسے بڑے شہروں میں گھومتے رہے۔
December 22, 2024, 6:33 PM IST
ٹی وی اوراو ٹی ٹی اداکارمنسوی وشسٹ نے کہاکہ ڈھائی سال اسکرین سے دور رہنے کے بعد میں نے اپنے اندرکئی تبدیلیاں محسوس کیں، یہ وقفہ میرے لئے بہت کار آمد رہا۔
December 22, 2024, 6:29 PM IST
مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ اعلیٰ عدالتوں کی اے آئی(آرٹی فیشل انٹیلی جنس) ترجمہ کمیٹیاں، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے علاقائی زبانوں میں ترجمہ سے متعلق پورا کام دیکھ رہی ہیں۔
December 22, 2024, 5:24 PM IST
مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران ۶ء۷؍ملین سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا گیا۔
December 22, 2024, 3:54 PM IST