EPAPER
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔
January 26, 2025, 9:40 PM IST
’سنٹر فار دی اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم‘ (سی ایس ایس ایس) کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں سال ۲۰۲۴ءکے دوران۵۹؍ فرقہ وارانہ فسادات ہوئے۔ یہ نمبر ۲۰۲۳ء کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں، کیونکہ اُس سال۳۲؍ فسادات درج کیے گئے تھے۔ اس طرح دیکھا جائے تو فرقہ وارانہ فساد کے واقعات۲۰۲۳ء کے مقابلے ۲۰۲۴ء میں ۸۴؍ فیصد بڑھے ہیں۔
January 26, 2025, 8:32 PM IST
مغربی ایشیا کیلئے اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن (ایسکوا) اور ادارے کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی (انکٹاڈ) کی حالیہ مشترکہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک شام کی معیشت دو تہائی حد تک سکڑ گئی ہے اور کرنسی کی قدر میں متواتر کمی ہو رہی ہے۔
January 26, 2025, 6:31 PM IST
بیڈ اور دھولیہ میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر دو افراد نے مختلف مسائل پر احتجاج کرتے ہوئے خودسوزی کی کوشش کی۔ دونوں واقعات میں وزیروں کی موجودگی تھی اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں روک لیا۔
January 26, 2025, 5:58 PM IST