EPAPER
سماجوادی سربراہ نے الزام عائد کیا کہ اترپردیش کی بی جے پی حکومت آئین پر چلنے کے بجائے آمرانہ رویہ اپنا رہی ہے۔
April 01, 2025, 10:38 PM IST
اترپردیش حکومت نے نوراتری کے دوران مذہبی مقامات کے ۵۰۰؍ میٹر کے دائرے میں گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے، ساتھ ہی ریاست کی تمام گوشت کی دکانوں کو ۶؍ اپریل، رام نوامی کے دن بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
March 30, 2025, 7:31 PM IST
سڑکوں کے ساتھ ہی اپنے مکان کی چھت پر بھی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کیا جانا حیرت انگیز، شدید تنقیدیں۔
March 29, 2025, 12:40 AM IST
علی گڑھ کے چلکورہ گاؤں میں۱۰۰؍ سے زیادہ مسلم خاندانوں کو مقامی انتظامیہ کی جانب سے بے دخلی کے نوٹس ملنے کے بعد ان کے مستقبل کو لے کر خدشات لاحق ہو گئے ہیں۔ ان کے گھروں پر چسپاں کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انہیں عید کے بعد۱۵؍ دن کے اندر گھر خالی کرنا ہوگا۔
March 28, 2025, 11:13 PM IST