EPAPER
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نےکمبھ کے انتظامات اور ریاست کی معیشت کوسنبھالنے میںبی جےپی کو ناکام قراردیا۔
February 24, 2025, 11:36 AM IST
اسدالدین اویسی نے حکومت کے ظالمانہ رویہ کی جانب توجہ مبذول کرائی، پولیس سپرنٹنڈنٹ نے الزام لگایا کہ یہ وہی لوگ ہیں جو تشدد میں ملوث تھے۔
February 20, 2025, 10:40 AM IST
غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کے خلاف مہاکمبھ کے حوالے سے د ئیے گئے متنازعہ بیان کی وجہ سے شادی آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
February 15, 2025, 10:02 AM IST
اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کے ایکولی قصبے میں ایک غریب مسلم خاندان پر حملہ کر دیا گیا، حملےمیں خواتین اور بچوں سمیت خاندان کے نو افراد زخمی ہوئے، جن میں دو خواتین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
February 14, 2025, 8:48 PM IST