Inquilab Logo Happiest Places to Work

uttarakhand

پہلگام حملہ: پنجاب، اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں کشمیری طلبہ کو نشانہ بنایا گیا

کشمیر سے باہر تعلیم حاصل کرنے والے کشمیری طلبہ ان دنوں ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ہراسانی، دھمکیوں اور حتیٰ کہ جسمانی تشدد کا سامنا کر رہے ہیں۔ جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ملک کی دیگر ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی کہ وہ پہلگام دہشت گرد انہ حملے کے بعد یونین ٹیریٹری سے باہر مقیم کشمیری طلبہ کے تحفظ کو یقینی بنائے۔

April 24, 2025, 6:44 PM IST

اتراکھنڈ: مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن: ۱۷۰ مدارس سیل، وزیراعلیٰ نے تاریخی قدم کہا

انتظامیہ کی جانب سے جن مدارس کو سیل کردیا گیا ہے وہ کئی دہائیوں سے فعال تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاست میں فی الحال فعال تقریباً ۵۰۰ مدارس کو آنے والے دنوں میں بند کیا جا سکتا ہے۔

April 14, 2025, 4:10 PM IST

عوامی خدمات پر خصوصی توجہ دیں،تمام ڈی ایم کو دھامی کی ہدایت

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے مطابق اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام اضلاع کی تمام سڑکیں۱۵؍ دنوں کے اندر گڑھے سے پاک ہو جائیں۔

April 08, 2025, 11:02 AM IST

اتراکھنڈ حکومت نے اورنگ زیب پور سمیت ۱۷ مقامات کے نام تبدیل کئے

نام تبدیل کرنے کے اعلان کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا، "عوام ہندوستانی ثقافت میں نمایاں کردار ادا کرنے والے عظیم شخصیات سے تحریک حاصل کر سکیں، اس لئے ان مقامات کے نام کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔"

April 01, 2025, 4:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK