Inquilab Logo Happiest Places to Work

varanasi

معمر خاتون کی موت کے بعد انڈیگو ایئرلائنس کے طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی

۸۹؍ سالہ معمرخاتون کی موت کے بعد ممبئی سے وارانسی جانےوالے انڈیگو کے طیارے نے چھترپتی سمبھاجی نگرمیں ہنگامی لینڈنگ کی۔ خاتون کی لاش کو سمبھاجی نگر کے سرکاری اسپتال بھیجنے کے بعد طیارے کو وارانسی کیلئے روانہ کردیا گیا تھا۔

April 07, 2025, 4:09 PM IST

سنگیت سوم نے بابری مسجد کی طرز پر متھرا، وارانسی کی مساجد کو گرانے کی دھمکی دی

اترپردیش کے سابق ایم ایل اے سنگیت سوم نے ایک تقریب میں مغل حکمران اورنگزیب کے خلاف زہر اگلا، ان پر ہندوؤں پر مظالم ڈھانے اور مندروں کو گرانے کا الزام لگایا ، ساتھ ہی بابری مسجد کی طرز پر متھرا، وارانسی کی مساجد کو گرانے کی دھمکی دی ۔

March 20, 2025, 9:53 PM IST

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کیخلاف مقدمہ درج، مہاکمبھ پر متنازع بیان دینے کا الزام

غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری  کے خلاف مہاکمبھ کے حوالے سے د ئیے گئے متنازعہ بیان کی وجہ سے شادی آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

February 15, 2025, 10:02 AM IST

وارانسی: فرقہ وارانہ منافرت کے درمیان مسلم شخص نے انسانیت کی عظیم مثال پیش کی

مہا کمبھ کے دوران وارانسی میں انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے، مسلم شخص نے اپنے گھر کے دروازے ہندو عقیدت مندوں کیلئے کھول دیئے۔

February 13, 2025, 7:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK