• Thu, 12 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

vasai

وسئی اور الہاس نگر میں آتشیں اسلحہ ضبط ، ۹؍افراد پولیس کی گرفت میں

یہاں پولیس نے آتشیں اسلحہ ضبط کرتے ہوئے ۹؍ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ میرابھائندروسئی ویرار پولیس کمشنریٹ کے کرائم برانچ ۸؍ افراد کو گرفتار کیا ہے جو وسئی میں مقیم ایک میکینک کو غیر قانونی ہتھیار فراہم کر رہے تھے۔

November 06, 2024, 11:12 PM IST

سوریہ اسکیم اور ملٹی ماڈل کاریڈور وسئی ویرار کو رہائش کیلئے پُر کشش بنا رہے ہیں

وسئی اور ویرار میں واقع خوبصورت ساحل سمندر اور ان جگہوں کے گجرات اور ممبئی دونوں مقامات سے قریب ہونے اور ویسٹرن ریلوے کی سہولت دستیاب ہونے سے دونوں شہروں میں روزگار کیلئے بھی آمدورفت آسان ہے۔

October 26, 2024, 11:29 AM IST

وسئی : سابق عاشق کے ۳؍سالہ بھتیجے کو اغواء کرنے والی لڑکی گرفتار

یہاں ایک ۱۹؍ سالہ لڑکی کو پولیس نے اپنے سابق عاشق کے ۳؍ سالہ بھتیجے کو مبینہ طورپراغواء کرنے کے۳؍ گھنٹے کے اندرگرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے یہ جرم اپنے سابق عاشق کے والدین کو سبق سکھانے کیلئے کیا تھا۔

October 21, 2024, 11:09 PM IST

وسئی اور نالاسوپارہ میں پٹریوں پر پانی جمع ہونے سے روکنے کی کوشش

وسئی یارڈ میںپانی کی نکاسی کیلئے جاری کاموں کا ڈی آر ایم اوردیگر اعلیٰ افسران نے جائزہ لیا

June 13, 2024, 10:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK