• Wed, 01 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

vashu bhagnani

بڑے میاں چھوٹے میاں: علی عباس ظفر اور دیگرکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

ممبئی کی ایک عدالت نے باندرہ پولیس اسٹیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ ۲۰۲۳ء کی فلم ’’بڑے میاں چھوٹے میاں‘‘ کے ہدایتکار علی عباس ظفر، شریک پروڈیوسر ہمانشو مہرا اور دیگر کے خلاف مبینہ طور پر پروڈیوسر واشو بھگنانی کو دھوکہ دینے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرے۔

December 06, 2024, 7:51 PM IST

پروڈیوسر واشو بھگنانی اور ہدایت کارعلی ظفرعباس کا ایک دوسرے پر بدعنوانی کا الزام

فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کے پروڈیوسر واشو بھگنانی،اور جیکی بھگنانی اور اسی فلم کے ہدایت کار علی ظفر عباس نے ایک دوسرے کے خلاف بد عنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے باندرہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔باندرہ پولیس کی جانب سے جلد ہی ظفر کے نام سمن جاری کیا جائے گا۔

September 24, 2024, 6:18 PM IST

واشو بھگنانی نے میگا اسکیل پر اگلی فلم کی تصدیق کی

حال ہی میں، پوجا انٹرٹینمنٹ کے فلم پروڈیوسر واشو بھگنانی نے گزشتہ ۲۳؍سالوں میں ۳۰؍ریلیز میں سے اپنی ۲۹؍ویں فلاپ فلم ’’بڑے میاں چھوٹے میاں‘‘ ریلیز کی تھی ۔

June 26, 2024, 2:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK