EPAPER
پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جو ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے یہ طے کرنے کیلئے تفتیش کی جانی چاہئے۔ انہوں نے غزہ میں بھکمری کے حالات پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
November 18, 2024, 7:54 PM IST
ویٹیکن کے اطالوی کارڈینل پیٹرو پیرولین نے آج کہا کہ ہم ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان سے حکمت اور دانشمندی کی امید کرتے ہیں۔ پیٹرو نے ٹرمپ پر طنز کیا کہ دنیا میں جاری تنازعات کو حل کرنے کیلئے ان کے پاس ’’جادو کی چھڑی‘‘ نہیں ہے۔
November 07, 2024, 6:57 PM IST
پوپ فرانسس نے میانمار کی سابق لیڈر آنگ سان سوچی، جو فی الحال ۲۷؍سال کی قید میں ہیں، کو ویٹیکن سٹی میں رہائش کی پیشکش کی ہے۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ ’’میں ان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔‘‘
September 24, 2024, 10:01 PM IST
پوپ فرانسس نے سنگاپور میں اپنے طویل دورے کا اختتام کیا اور وہاں سے واٹیکن روانہ ہو گئے۔ اپنے آخری خطاب میں انہوںنے بین المذاہب رواداری، اور تارکین وطن مزدوروں کے حقوق کے تعلق سے بات کی، ساتھ ہی انہوں نے کسی بھی متنازع امور کو اپنی تقریر کا حصہ نہیں بنایا۔
September 13, 2024, 4:33 PM IST