EPAPER
امریکہ کے محکمہ انصاف نے بیان دیا کہ طیارہ غیر قانونی طور پر خریدا گیا تھا اور امریکہ سے وینزویلا اسمگل کیا گیا تھا۔ خبر لکھے جانے تک کراکس نے اس واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
September 03, 2024, 7:31 PM IST
ونیزویلا کی انتخابی کائونسل کے ایک افسر کی جانب سےکے صدارتی انتخاب میں مبینہ بد عنوانی کا الزام عائد کیا گیا ہے، اپنے ایک طویل مکتوب میں افسر نے کئی شکوک ظاہر کئے ہیں جن کی بناء پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس انتخاب میں شفافیت عنقا تھی،اور عجلت میں مدورو کو فاتح قرار دے دیا گیا۔
August 26, 2024, 11:50 PM IST
وینزویلا کے سپریم جسٹس ٹربیونل نے ۲۸؍ جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر نکولس مادورو کی جیت کی توثیق کر دی ہے۔ عدالت کے صدر کریسیلیا روڈریگ نے جمعرات کو کہا کہ اس فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی۔
August 23, 2024, 5:23 PM IST
وینزویلا میں صدارتی انتخاب میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے حزب اختلاف کے لیڈر ایڈمونڈو گونزالس نے صدر نکولس مدورو کو اقتدار سے دور رہنے کا انتباہ دیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی فتح کا دعویٰ کیا ہے۔ ملک میں جاری صدر مخالف مظاہروں میں اب تک ۲۵؍ افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں جبکہ۲۰۰؍ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
August 20, 2024, 7:13 PM IST