EPAPER
جان ابراہم نے دی ہالی ووڈ رپورٹرانڈیا کے ساتھ اپنے انٹرویو میں یہ قبول کیا کہ بالی ووڈ کی کچھ فلمیںپروپیگنڈہ ہیں۔ انہوں نے ’’چھاوا‘‘کی کامیابی کیلئے دنیش وجن اوروکی کوشل کو مبارکباد بھی پیش کی۔
February 27, 2025, 3:58 PM IST
وکی کوشل کی فلم ’’چھاوا‘‘ نےمقامی باکس آفس پر ۶؍ دنوں میں ۲۰۰؍کروڑروپے کا کاروبار کیا ہے۔ جلد ہی یہ فلم وکی کوشل کی پرانی فلم ’’یوری: دی سرجیکل اسٹرائیک‘‘کا ریکارڈ توڑ دے گی۔
February 20, 2025, 5:34 PM IST
لکشمن اتیکر کی فلم ’’چھاوا‘‘ کے بعد رشمیکا مندانا مسلسل ۴؍ بلاک بسٹر فلمیں دینے والی واحد اداکارہ بن گئی ہیں۔ قبل ازیں وہ ’’پشپا ۲‘‘، ’’وارث‘‘ اور ’’اینیمل‘‘ میں نظر آئی تھیں۔
February 19, 2025, 5:26 PM IST
ممبئی کے ڈبہ والا اسوسی ایشن نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ وکی کوشل اور رشمیکا مندانا کی فلم ’’چھاوا‘‘کو ٹیکس فری کر دیںتا کہ اسے بہت سے لوگ دیکھ سکیں۔ یاد رہے کہ یہ فلم چھترپتی شیواجی مہاراج کے بیٹے چھترپتی سمبھاجی مہاراج کی زندگی پر مبنی ہے۔
February 18, 2025, 5:15 PM IST