Inquilab Logo Happiest Places to Work

vietnam

امریکہ:کیلیفورنیا ٹرمپ کے ٹیرف کیخلاف مقدمہ کرنے والی پہلی ریاست، وائٹ ہاؤس برہم

کیلیفورنیا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف اپنے مقدمے میں کہا کہ دنیا کی پانچویں بڑی معیشت اور امریکی ریاستوں میں سب سے بڑا درآمد کنندہ ہونے کے باعث ریاست کو “ٹیرف کے اخراجات کا غیر متناسب حصہ” برداشت کرنا پڑے گا۔

April 17, 2025, 6:44 PM IST

چینی صدر ایشیائی ممالک کے درمیان اتحاد کے خواہشمند، ایشین فیملی کی اصطلاح ہیش کی

امریکہ کو سبق سکھانے کیلئے چینی صدر شی جن پنگ نے "ایشیائی فیملی" کی اصطلاح وضع کی اور ایشیائی ممالک سے تعلقات مضبوط کرنے کی اپیل کی۔

April 17, 2025, 6:42 PM IST

ٹیرف جنگ سے امریکہ-چین تجارت میں ۸۰ فیصد کمی کا امکان: ڈبلیو ٹی او

چین نے واشنگٹن پر کثیر الجہتی تجارتی نظام کو کمزور کرنے کا الزام لگایا اور ڈبلیو ٹی او سیکریٹریٹ سے امریکی ٹیرف کے عالمی اثرات کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا۔

April 11, 2025, 9:35 PM IST

ٹرمپ نے ٹیرف کے نفاذ کو۹۰ دنوں کیلئے مؤخر کردیا، عالمی منڈیوں میں بہتری

عالمی سطح پر مالی منڈیوں میں ٹرمپ کے اعلان کا مثبت ردعمل دیکھنے ملا۔ امریکی مارکیٹ ایس اینڈ پی ۵۰۰، جس میں رواں ماہ سرمایہ کاروں کے ۵ کھرب سے زائد ڈالر ڈوب گئے، میں بدھ کے اختتام تک ۵ء۹ فیصد کی تیزی آئی جو ۲۰۰۸ء کے معاشی بحران کے بعد سب سے بڑا یک روزہ اضافہ ہے۔

April 10, 2025, 12:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK