• Mon, 13 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

vijay hazare trophy

وجےہزارے ٹرافی: مہاراشٹر اور کرناٹک سیمی فائنل میں

مہاراشٹر نے پنجاب کو۷۰؍ رن سے ہرا دیا جبکہ کرناٹک نے بڑودہ کو دلچسپ مقابلے میں ۵؍ رن سے شکست دی، پنجاب کے ارشدیپ کی عمدہ گیندبازی۔

January 12, 2025, 12:09 PM IST

پرسدھ، ابھیمنیو اور پڈیکل وجے ہزارے ٹرافی کے ناک آؤٹ میں کھیلیں گے

ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ رہنے والے دیو دت پڈیکل، پرسدھ کرشنا اور ابھیمنیو ایشورن وجے ہزارے ٹرافی کے ناک آؤٹ مرحلے میں اورواشنگٹن سندر سیمی فائنل سے تمل ناڈو کی ٹیم میں کھیلنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

January 09, 2025, 12:50 PM IST

وجے ہزارے ٹرافی : جموں کشمیر کے عبدالصمد کی میزورم کیخلاف شاندارسنچری

۶۴؍ گیندوں پر ۱۱۲؍ رن بنائے، جموں کشمیرکے ۳۷۷؍ رنوں کے جواب میں میزورم کی ٹیم ۲۰۹؍ رنوں پر آل آؤٹ۔

January 01, 2025, 12:54 PM IST

کرناٹک نے سب سے بڑاہدف حاصل کیا

وجے ہزارے ٹرافی میں کرناٹک نے ممبئی کو ۷؍وکٹ سے شکست دی۔ کرشنن کی شاندارسنچری۔ شریاس ایّر کی محنت کی ضائع۔

December 22, 2024, 12:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK