EPAPER
وراٹ کوہلی رنجی ٹرافی میں دہلی کی ٹیم کیلئے کھیلتے نظر آ سکتے ہیں۔ دہلی کی ٹیم کو ریلوے کے خلاف میچ کھیلنا ہے۔ یہ میچ۳۰؍ جنوری سے شروع ہوگا۔ بی سی سی آئی نے تمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دیا ہے۔
January 21, 2025, 3:28 PM IST
حیدرآباد کے ریسٹورنٹ میں ایک بھٹّا کھانے پر صارف کو ۵۲۵؍ روپے کا بل تھمادیا گیا۔ اس نے یہ بل سوشل میڈیا پرشیئر کیا جس کے بعد یہ موضوع بحث ہے۔
January 15, 2025, 12:41 PM IST
سیم کونسٹاس نے کہا کہ میدان پر ٹکر مارنے کے باوجود انہوںنےکوہلی سے ملاقات کی تھی۔ہندوستانی کھلاڑی نے انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔
January 11, 2025, 12:51 PM IST
ٹیم انڈیا میں سپر اسٹار کلچر کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے وراٹ کوہلی کی ٹیم میں جگہ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ نہ تو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے اور نہ ہی اپنی تکنیکی خامیوں کو بہتر بنانے کے لیے محنت کی۔
January 06, 2025, 11:06 AM IST