EPAPER
فلم ہدایتکار وویک اگنی ہوتری نے کہا کہ ’’بالی ووڈ کا زوال شروع ہوگیا ہے اور باکس آفس اب جعلی آفس بن گیا ہے۔سب باکس آفس کے نمبرات کے تعلق سے تشویش میں ہیں۔‘‘
March 10, 2025, 5:27 PM IST
دی کشمیر فائلز کے ڈائریکٹر نے دی ویکسین وار دیکھنے کو کہا،پٹھان کی کامیابی کو اقربا پروری کی جیت قرار دیا
July 14, 2023, 2:52 PM IST
اس سال اب تک صرف چند فلمیں ہی باکس آفس پر کامیاب ہوئی ہیں،جن میں وویک اگنی ہوتری کی ’دی کشمیر فائلز‘بھی شاملہے۔ان دنوں بڑی فلمیں بھی کیوں فلاپ ہو رہی ہیں، اس پر ابھی تک صرف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
September 29, 2022, 12:12 PM IST
وویک اگنی ہوتری حالیہ دنوں میں ہر معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہےلیکن ان کی وجہ سے ملک میں نفرت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
July 19, 2022, 1:43 PM IST