• Sun, 23 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

vivo

ابھیشیک بچن کی فلم ’’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘‘ امیزون پرائم پر ریلیز

ابھیشیک بچن کی فلم ’’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘‘ امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ ۲۲؍نومبر ۲۰۲۴ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی اس فلم نے باکس آفس پر زیادہ کاروبار نہیں کیا تھا۔

January 18, 2025, 9:29 PM IST

ویوو ایکس ۲۰۰؍پرو:۲۰۰؍میگا پکسل کیمرہ کا حامل اسمارٹ فون

اس فون میں ۵۰؍میگا پکسل کا مین کیمرہ دیا گیا ہے لیکن ٹیلی فوٹو کیمرہ ۲۰۰؍میگا پکسل کا ہے،۱۶؍جی بی ریم کے ساتھ ۵۱۲؍جی بی اسٹوریج ہے۔

January 13, 2025, 11:49 AM IST

ایٹم بم سے بچنے والے جاپانی نے نوبیل امن انعام کی تقریر میں ہولناکیوں کا ذکر کیا

۹۲؍ سالہ جاپانی ترومی تاناکا کی تنظیم کو امسال جوہری ہتھیاروں کا استعال ترک کرنے کی ان کی کوششوں کے عوض امن کا نوبل انعام سے نوازا گیا۔ اس دوران انہوں نے اپنی تقریر میں ان ہولناکیوں کو یاد کیا ، جب جاپان کے شہر ناگا ساکی پر جوہری بم سے حملہ کیا گیا تھا۔

December 11, 2024, 9:01 PM IST

ٹائی ٹینک متاثرین کو بچانے والے کیپٹن کی جیبی گھڑی ۲؍ ملین ڈالر میں نیلام

سونے کی وہ گھڑی جو ٹائی ٹینک جہازکے مسافروں کو بچانے والے مسافر بردار جہاز آر ایم ایس کار پیتھیا کے کیپٹن آرتھر روسٹرون کو، ٹائی ٹینک جہاز میں فوت شدہ امیر مسافر کی بیوہ نے دی تھی، ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوئی ہے۔

November 18, 2024, 10:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK