EPAPER
اداکارہ نندہ ابتدائی طور پر اداکارہ بننے کے خواب نہیں دیکھا کرتی تھیں بلکہ ان کا خواب کچھ اور تھا۔ وہ دراصل عظیم مجاہدآزادی سبھاش چندر بوس سے بے حد متاثر تھیں اور ان ہی کی طرح فوج میں جاکر ملک کی حفاظت کرنا چاہتی تھیں۔ لیکن زندگی کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
March 28, 2025, 10:05 AM IST
آج سے تقریباً چار دہائی پیشتر اعظم گڑھ اور اس کے اطراف میں مشاعروں کی دھوم تھی جن میں عمر قریشی (۱۹۲۴ء تا ۲۰۱۰ء)، پروفیسرملک زادہ منظور احمد اور انور جلال پوری کی نظامت کے جلوے دیکھنے کو ملتے۔
February 15, 2025, 3:19 PM IST
رام گوپال ورما نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ۲۰۰۵ء کی اپنی فلم ’’سرکار‘‘ کیلئے سنجے دت اور نصیر الدین شاہ کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔یاد رہے کہ اس فلم میں امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن اوردیگر نے اداکاری کی تھی۔
February 12, 2025, 3:43 PM IST
شاہ رخ خان کی فلم ’’راون‘‘ کے ہدایتکار انوبھو سنہا نےبتایا کہ ’’کچھ لوگ چاہتے تھے کہ ایس آر کے کی یہ فلم فلاپ ہوجائے۔‘‘
February 10, 2025, 10:13 PM IST