Inquilab Logo Happiest Places to Work

waqf amendment bill

’’ وقف املاک مسلمانوں سے چھین کر صنعتکاروں اور بلڈرز کو دینے کی سازش‘‘

اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کا شدید رد عمل ۔سنجے راؤت کا وزیراعلیٰ فرنویس کو دوٹوک جواب’’وقف بل اور ہندتوا میں کوئی تعلق ہی نہیں ہے، یہ آپ کی پارٹی کا بدامنی پھیلانے کا طریقہ ہے‘‘

April 03, 2025, 7:27 AM IST

وقف بل:سرکار دفاع میں مصروف ،اپوزیشن نے دھجیاں اُڑادیں

لوک سبھا میںمتنازع وقف بل پیش ، کرن رجیجو نے اسے وقف بورڈس اور جائیدادوں میںاہم اصلاحات پر مبنی بل قرار دیا ،اے راجا نے کہا کہ جس پارٹی کا ایک بھی مسلم رکن پارلیمنٹ نہیں ہے وہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کررہی ہے ،اقراء حسن نے بل کو مسلمانوں کی شناخت مٹانے والا قرر دیا، امیت شاہ کا دھمکی آمیز بیان ، کہا کہ یہ پارلیمنٹ کا قانون ہے اسے سبھی کو قبول کرنا پڑے گا

April 03, 2025, 7:17 AM IST

وقف ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

تمام تر مخالفتوں کے باوجود مودی حکومت ہٹ دھرمی پر آمادہ ، ۱۲؍ بجے لوک سبھا میں پیش ہو گا ،انڈیا اتحاد نے ایوان میں مخالفت کا اعلان کیا، کانگریس اور بی جے پی نے وہپ جاری کردیا۔

April 01, 2025, 11:24 PM IST

’’سیکولر جماعتیں وقف ترمیمی بل رکوائیں ‘‘

ہانڈی والی مسجدمیں علماء کی میٹنگ ۔ نتیش کمار ،چندرا بابونائیڈو اوردیگر لیڈران کوان کی ذمہ داری یاد دلائی ، کہا : ورنہ مسلمان انہیں سبق سکھائیں گے۔

April 01, 2025, 10:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK