• Thu, 02 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

waqf bill

عیسائی اراکینِ پارلیمنٹ کا بشپس سے وقف بل پر مسلمانوں کی حمایت کرنے کا مطالبہ

عیسائی اراکینِ پارلیمنٹ نے چرچ پر اقلیتوں کے حقوق کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا جیسا کہ آئین میں درج ہے۔

December 09, 2024, 8:02 PM IST

وقف بل پر دہلی میں پارلیمانی کمیٹی کی ۲۸؍ میٹنگوں کا دعویٰ

میرواعظ عمر فاروق نے بھی کمیٹی میں پیش ہونے کیلئے وقت مانگا، جگدمبیکا پال کی طرف سے ابھی جواب نہیں دیاگیا۔

December 07, 2024, 11:51 AM IST

وقف بل پر ہنگامے کے بعد بہار اسمبلی کی کارروائی ملتوی

اپوزیشن کا وقف ترمیمی بل کے خلاف قرار داد لانے کا مطالبہ اسپیکر نے قبول نہیںکیا ،تیجسوی نے بل کو غیر آئینی قراردیا ،اسمبلی کے اندر اور باہراحتجاج جاری رکھنے کا اعلان

November 27, 2024, 10:49 PM IST

وقف بل پر تشکیل کمیٹی کی میعاد میں توسیع کا مطالبہ

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں وقف بل پیش کئے جانے کی خبروں کے درمیان پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی میں اپوزیشن کے اراکین کا احتجاج،مسودے کے مطالعہ کیلئے مزید وقت دئیے جانے کا مطالبہ۔

November 22, 2024, 11:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK