Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

washington

واشنگٹن: یو ایس ایڈ کے ملازمین کو دفاتر خالی کرنے کیلئے۱۵؍ منٹ کا وقت دیا گیا

 یو ایس ایڈ اسٹاف کو ۱۵؍ منٹ میں اپنا سامان لے کر دفتر سے نکل جانے کا نوٹس دیا گیا۔ اشکبار آنکھوں سے ملازمین نے ایک دوسرے کو الوداع کہا۔ اس موقع پر ملازمین نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

February 28, 2025, 5:23 PM IST

کچھ نئی دہلی اور کچھ واشنگٹن کا حال

عام آدمی پارٹی عوام سے اپنی وابستگی کا ثبوت دیتی رہی اور جب تک عوام کو اس کا علم تھا وہ عام آدمی پارٹی سے وابستہ رہے، تو پھر اب جو ہوا اس کی وجہ ہمیں صرف ایک ہی نظر آتی ہے کہ اروند کیجریوال غلطی سے سیمی ہندوتوا کی طرف آگئے تھے۔

February 18, 2025, 2:55 PM IST

بیجنگ اور واشنگٹن کی تجارتی مخاصمت اور ہم

چین کی صنعتی ترقی اور تجارتی بالادستی کو کم آنکنا خود فریبی کے مترادف ہوگا۔ اس نے پیداواریت کے حیرت انگیز معیارات قائم کئے ہیں۔ امریکہ کا اس سے متنبہ ہونا اور وقتاً فوقتاً مسائل پیدا کرنا بلاوجہ نہیں ہے۔ اس کی تازہ مثال ڈیپ سیک ہے۔

February 16, 2025, 2:39 PM IST

امریکہ: ٹرمپ اور مودی نے ملاقات میں اقلیتوں کے حقوق پر گفتگو سے گریز کیا

امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی پر رپورٹس میں حالیہ برسوں میں ہندوستان میں ہونے والی زیادتیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ نئی دہلی ان رپورٹس کو "گہرے تعصب پر مبنی" قرار دیتا ہے۔

February 14, 2025, 7:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK