Inquilab Logo Happiest Places to Work

wasim jaffer

پہلگام حملہ: یہ وقت حساس ہونے کا ہے، میمز بنانے کا نہیں: سابق کرکٹر وسیم جعفر

پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم جعفر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے۔ اس پوسٹ میں وہ لکھتے ہیں کہ ’’جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ میں نے کوئی میم کیوں نہیں پوسٹ کی، وہ جان لیں کہ یہ میم بنانے کا وقت نہیں ہے۔

April 28, 2025, 1:54 PM IST

آسٹریلیا کیخلاف راہل کو اوپننگ اور پڈیکل کو نمبر۳؍ پر آنا چاہئے: وسیم جعفر

جمعہ سے شروع ہونے والی بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے لئے ہندوستانی ٹیم کی اوپننگ جوڑی اور نمبر۳؍ کے تعلق سے جاری بحث کے درمیان، سابق ہندوستانی بلے باز وسیم جعفر کا کہنا ہے کہ کے ایل راہل کو یشسوی جیسوال کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنا چاہیے۔

November 21, 2024, 11:56 AM IST

دھونی صرف ۳۰؍ لاکھ روپے کماکر بقیہ زندگی رانچی میں آرام سے گزارنا چاہتے تھے

ہندوستان کے سابق کپتان ایم ایس دھونی یقینی طور پر ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بہترین کرکٹرس میں سے ایک ہیں۔

July 08, 2023, 12:57 PM IST

راہل کلاسیک بلے بازہیں لیکن وہ اہم مقابلوں میں ناکام رہے ہیں:وسیم جعفر

ٹیم انڈیا کے سابق بلے باز وسیم جعفر نے کے ایل راہل کے بارے میں کہا کہ اگرچہ وہ کلاسیک بلے باز ہیں، لیکن وہ بڑے مقابلوں میں ناکام رہے ہیں ، جس کی وجہ سے ان پر سوالات کئے جاتے رہے ہیں۔

January 14, 2023, 12:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK