EPAPER
ایم ایس ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کی کارروائیاں انجام دینے کی واضح علامات ہیں۔‘‘ ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ’’فلسطینیوں کو جبراً بے گھر کرنا، انہیں قید کرنا اور براہ راست ان پربمباری کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ میں نسل کشی کی مرتکب ہے۔‘‘
December 20, 2024, 10:08 PM IST
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ ’’اسرائیل کا غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں کوپانی سے محروم رکھنا نسل کشی کے زمرے میں آتا ہے اور یہ کسی قوم کو منظم طریقے سے نیست و نابود کرنے کے مترادف ہے۔‘‘ واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے سبب اب تک ۴۵؍ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں۔
December 19, 2024, 7:43 PM IST
اسرائیلی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’اسرائیل نےشمالی غزہ میں فلسطینیوں کو اپنے گھر لوٹنے نہ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ شمالی غزہ کے بیشتر علاقوں کو خالی چھوڑا ہے جس کا مقصد وہاں غیر قانونی بستیاں بسانا ہوسکتا ہے۔‘‘
December 18, 2024, 8:05 PM IST
صہیونی فوجوں نے قُنيطرہ میں سڑکیں تباہ کردیں ، بجلی اور پانی سپلائی کے نیٹ ورک کو بھی نہیں بخشا، گولان کی پہاڑیوں پر تل ابیب کی فوجوں نے شام کے مزید حصے پر قبضہ کرلیا
December 16, 2024, 12:45 PM IST