EPAPER
ششی کپور کے پوتے کی اس سیریز میں دیگر اداکاروں نے بھی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے، کئی چیزیں مل کر اسے دیکھنے لائق بناتی ہیں۔
January 19, 2025, 12:18 PM IST
۳۵؍سال پہلے رامسے برادرز کی اسی نام سے بنائی گئی فلم کو دوبارہ ویب سیریز کے طور پر پیش کردیا گیا ہے، نہ اُس میں کچھ دیکھنے لائق تھا اور نہ اِس میں ہے۔
January 12, 2025, 12:43 PM IST
کرن جوہر کی فرنچائز ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ کے ویب سیریز ورژن میں شنایا کپور کے ساتھ علایہ فرنیچر والا نظر آئیں گی۔ اس سیریز کی ہدایتکاری ریما مایا انجام دیں گی۔ یاد رہے کہ کرن جوہر کی اس فرنچائز کی پہلی فلم ۲۰۱۲ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
January 10, 2025, 10:10 PM IST
شہرت حاصل کرنے والی ویب سیریزکا چوتھا سیزن اسی ملازم پر مبنی ہے جو ترقی کرتے ہوئے باس بن گیا لیکن اب بھی اپنےساتھیوں کا وفادار ہے۔
January 05, 2025, 12:06 PM IST