• Fri, 28 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

welcome

استنبول: آمد رمضان سے قبل تمام تاریخی مساجد پرصدیوں پرانی المحیا بتیاں روشن

رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر استنبول کی مساجد میں المحیا لٹکائے جانے لگے ہیں۔ ماہیا عثمانی دور سے رمضان کی آمد کے ساتھ لگائے جاتے ہیں جس میں استقبالی جملے اور آیات آویزاں کئے جاتے ہیں۔

February 27, 2025, 5:57 PM IST

بورڈ امتحان میں برقع پر پابندی عائد نہ کرنےکے فیصلہ کاخیرمقدم کیا گیا

آل انڈیا مومن کانفرنس کے وفد نے وزیرتعلیم داداصاحب بھُسے کا شکریہ ادا کیا، وزیرتعلیم نے تعلیمی شعبے میں مذہبی منافرت پھیلا نے کی اجازت نہ دینےکا یقین دلایا۔

February 09, 2025, 12:52 PM IST

ماہِ شعبان کا استقبال کیجئے

یہ اللہ کے حضور اعمال پیش ہونے اور رمضان کی تیاری کا مہینہ ہے۔

January 31, 2025, 5:11 PM IST

اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوگی

اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کی ۷۵؍ فیصد شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ فلمساز فلم کو کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں۔ اگر یہ فلم کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوتی ہے تو باکس آفس پر یہ عالیہ بھٹ اورشروری کی فلم ’’الفا‘‘ سے ٹکرائے گی۔

January 10, 2025, 3:42 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK