EPAPER
ریفری کے متنازع فیصلے سے کھیل کا میدان، میدان جنگ بن گیا، دونوں ہی ٹیموں کے مداح پہلے گتھم گتھا ہوئے اور پھر اسکے بعد بھگدڑ مچ گئی۔
December 03, 2024, 1:28 PM IST
وسطی اور مغربی افریقہ میں سیلاب کی تباہی کے سبب ایک ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ۷؍ لاکھ ۴۰؍ ہزار سے زائد بے گھر ہوئے ہیں۔ افریقی ممالک میں اسکولوں، اسپتالوں اور عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
October 04, 2024, 7:01 PM IST
اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این اے آئی ڈی ایس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہےکہ ۲۰۲۳ء میں ۴۰؍ ملین سے زائد افراد ایچ آئی وی وائرس سے متاثر تھےجو ایڈز کی وجہ بنا تھا۔ ۹؍ ملین افراد علاج کی سہولت سے محروم تھے جس کا مطلب ہے کہ ہر منٹ ایڈز سے متعلقہ معاملات میں کسی نہ کسی کی موت ہوئی تھی۔
July 23, 2024, 5:59 PM IST
منظم جرائم کے خلاف کام کرنے والی عالمی تنظیم انٹر پول نے مغربی افریقی گروہ کے خلاف ۵؍ ملکوں میں کارروائی کرتے ہوئے ۳۰۰؍ افراد کو گرفتار کیا- اس کے علاوہ ۳؍ ملین ڈالر ضبط کئے اور ۷۲۰؍ بینک کھاتوں کو منجمد کیا- ۱۹۶؍ ارکان ممالک کا یہ ادارہ دنیا میں قومی پولیس سے باہمی رابطہ کے ذریعے مشتبہ، اور دہشت گردی، مالی جرائم، سائبر کرائم اور منظم جرائم کے خلاف تعاون کرتا ہے۔
July 17, 2024, 9:56 PM IST