EPAPER
ذاکر علی (ناٹ آؤٹ ۷۲؍ رن)، پرویز حسین ایمن (۳۹؍رن)کی شاندار بلے بازی کی بدولت رشاد حسین (۳؍ وکٹ)، تسکین احمد اور مہدی حسن (۲۔۲؍ وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت بنگلہ دیش نے تیسرے ٹی ۲۰؍ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ۸۰؍ رن سے شکست دے کر ۳؍ میچوں کی ٹی ۲۰؍ سیریز میں کلین سویپ کیا۔
December 21, 2024, 11:47 AM IST
تیسرے یکروزہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ۴؍وکٹ سے کامیابی حاصل کی اور سیریز ۰۔۳؍سے جیت لی۔ عامر کےناٹ آؤٹ ۱۰۴؍رن۔
December 14, 2024, 12:30 PM IST
جیڈن سیلز (۴؍ وکٹ)، برینڈن کنگ (۸۹؍رن) ، ایون لوئس (۴۹؍رن) اور کیسی کارٹی(۴۵؍رن) کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں بنگلہ دیش کو ۷؍ وکٹ سے شکست دے دی۔
December 12, 2024, 10:36 AM IST
شرفن رُدرفورڈ کی دھماکہ خیز سنچری اور کپتان شائی ہوپ کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیزنے سیریز میں ۰۔۱؍کی برتری حاصل کرلی۔
December 10, 2024, 11:36 AM IST