Inquilab Logo Happiest Places to Work

whatsapp

زکربرگ پر عدم اعتماد کا مقدمہ، انہیں انسٹاگرام، واٹس ایپ سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے

ایف ٹی سی بمقابلہ میٹا مقدمہ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں دائر کیا گیا تھا لیکن ٹرمپ کی دوسری مدت میں اسے سیاسی رنگ مل سکتا ہے کیونکہ ۲۰۲۱ء میں ٹرمپ کے خلاف کارروائی کرنے کی وجہ سے ٹرمپ اور زکر برگ کے درمیان تعلقات میں دراڑ آگئی تھی۔

April 15, 2025, 9:39 PM IST

پیگاسوس اسپائی ویئر نے ہندوستان میں۱۰۰؍ واٹس ایپ صارفین کو نشانہ بنایا

پیگاسوس اسپائی ویئر نے ہندوستان میں۱۰۰؍ واٹس ایپ صارفین کو نشانہ بنایا جو دنیا میں دوسرے مقام پر ہے۔ امریکی عدالت کے دستاویزات کے مطابق،۲۰۱۹ء میں ہیکنگ مہم کے دوران۵۱؍ ممالک کے واٹس ایپ صارفین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

April 11, 2025, 8:03 PM IST

کنال کامرا کو بگ باس کے اگلے سیزن کی پیشکش، کہا ’بگ باس‘ سے بہتر پاگل خانہ ہے

تنازع سے گھرے مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا کو سلمان خان کے ریالٹی شو ’’بگ باس‘‘ کے اگلے سیزن میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ’’میں بگ باس کے اگلے سیزن میں شامل ہونے کے بجائے پاگل خانہ جانا پسند کروں گا۔‘‘

April 09, 2025, 3:04 PM IST

ایم پی: پرنسپل کی رام کے متعلق مبینہ توہین آمیز پوسٹ، اسکول میں توڑ پھوڑ

جبل پور،مدھیہ پردیش کے ایک اسکول کے پرنسپل کی ’’رام‘‘کے متعلق مبینہ توہین آمیز پوسٹ کے بعد ہندوتواگروپ نے اسکول میں توڑ پھوڑ کی اور پرنسپل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔پولیس نے اس کیس میں تفتیش شروع کر دی ہے۔

April 02, 2025, 1:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK