EPAPER
ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ غزہ کی تباہ شدہ عمارتوں کو گرا کر ہموار کرے گا اور ایک ایسی معاشی ترقی کی بنیاد رکھے گا جو علاقہ کے باشندوں کیلئے رہائش اور ملازمت کے لامحدود مواقع فراہم کرے گی۔
February 05, 2025, 8:54 PM IST
ٹرمپ کے تازہ حکمنامہ کے بعد امریکہ، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اور ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی سے دستبردار ہو جائے گا اور تنظیموں کیلئے امریکی فنڈنگ کا جائزہ لیا جائے گا۔
February 05, 2025, 4:59 PM IST
۷؍ دنوں میں تقریباً ۸؍ گھنٹے تقریریں کیں، ۸۱؍ ہزار ۲۳۵؍ لفظ کہے، اسٹینوگرافرس پر کام کا بوجھ، وہائٹ ہاؤس کا نئی تقرریوں پر غور۔
February 03, 2025, 10:28 AM IST
ٹرمپ کے اس حکم کے بعد جنگوں، ظلم و ستم یا آفات سے فرار ہونے والے افراد اور پناہ کے متلاشیوں کیلئے امریکہ میں پناہ لینے کے قانونی راستے بند ہو جائیں گے۔ ٹرمپ نے مہاجرین کے داخلہ کی درخواست کے پیچھے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر غور کرنے کے سابق صدر جو بائیڈن کے فیصلے کو بھی منسوخ کر دیا۔
January 23, 2025, 8:14 PM IST