EPAPER
ہالی ووڈ اسٹار اور ریپر ول اسمتھ کا نیا میوزک البم ’’بیسڈ آن اےٹرو اسٹوری‘‘۲۸؍ مارچ کو ریلیز ہوگا۔ یہ ان کا تقریباً دو دہائیوں بعد پہلا اسٹوڈیو البم ہوگاجو۲۰۰۵ء میں ریلیز ہونے والے ان کے آخری البم ’’لوسٹ اینڈ فاؤنڈ‘‘کے بعد آ رہا ہے۔
March 17, 2025, 5:03 PM IST
ہالی ووڈ کے معروف اداکار وِل اسمتھ نے آسکر ایوارڈ کے تھپڑ معاملے کے بعد پہلا انٹرویو دیاہے۔ اس معاملے کو کافی دن گزرچکے ہیں اور اب تک ول اسمتھ اسی باعث ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے فاصلہ بنائے ہوئے تھے ۔
December 01, 2022, 11:49 AM IST
ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ نے آسکر تقریب کے دوران کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مار دیا تھا۔اس واقعہ پرحال ہی میں بالی ووڈ کے میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان نے وِل کے تھپڑ کے تنازع پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
April 29, 2022, 10:39 AM IST
ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کی ممبئی ائیرپورٹ پر لی گئی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، ول اسمتھ کایہ پہلا دورہ ہندوستان نہیں ہے۔
April 27, 2022, 12:25 PM IST