EPAPER
بنگلورو، کرناٹک میں واقع عظیم پریم جی یونیورسٹی کی کانووکیشن تقریب میں تقریباً ۸۰؍ طلبہ نے پلے کارڈ لے کر عظیم پریم جی اور ان کی کمپنی پر غزہ میں نسل کشی میں اعانت کا الزام عائد کیا، اور ادارے سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہریانہ کی اشوکا یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی اسی طرح کا مظاہرہ کیا تھا۔
August 07, 2024, 11:11 PM IST
پہلی ششماہی میں ٹی سی ایس ، انفوسس، وپرو اورایچ سی ایل ٹیک جیسی اہم کمپنیوں کے ۳۹؍ ہزار ملازمین کی کمی ، اس شعبے میں ملازمت کی تیاری کرنے والوں کو تشویش، ایل ٹی آئی مینڈیٹری میں صورتحال مختلف۔
October 20, 2023, 11:57 AM IST
اپریل ۲۰۲۲ء سے مارچ ۲۰۲۳ء تک ٹی سی ایس، ایچ سی ایل ٹیک، وپرو ، ٹیک مہندرا اور انفوسس نے ملازمت بھرتی کا منصوبہ بنایا ہے
February 04, 2022, 11:03 AM IST
کانٹریکٹ مینوفیکچرنگ’ مائیکرو پلاسٹک ‘ کمپنی امریکہ کی مشہورکمپنیوں ’ہاسبرو‘ اور ’میٹل‘ کیلئے کھلونے تیار کرتی ہے
April 29, 2021, 11:00 AM IST