EPAPER
غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق ’’اسرائیل نے ۷؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اب تک ایک ہزار ۴۰۰؍ خاندانوں کا صفایا کردیا ہے جن میں ۵؍ ہزار ۴۴۴؍ اراکین تھے۔‘‘
November 26, 2024, 10:03 PM IST
پنجاب، ہندوستان میں امن کیلئے آواز بلند کرنے والی کیرتی کسان یونین نے مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت کی اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل تلاش کرے۔ یونین نے اسرائیل کی نسل کشی کارروائیوں کی پُرزور مذمت کی۔
November 15, 2024, 7:46 PM IST
اقوام متحدہ (یوا ین) میں سلامتی کاؤنسل فلسطینی ریاست کے قیام کے معاملے میں اتفاق رائے تک نہیں پہنچ سکی۔ مالٹا کی سفیر وینیسا فریزیئر نے کہا کہ میٹنگ کے دوران اتفاق رائے نظر نہیں آئی۔ تاہم، اکثریت بہت واضح طور پر رکنیت کے ساتھ آگے بڑھنے کے حق میں تھی۔
April 12, 2024, 3:40 PM IST