EPAPER
اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہلاک ہونے سے قبل متعدد فلسطینی بچوں نے اپنی وصیتیں لکھی تھیںجس میں انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ صہیونی مظالم کے سبب جاں بحق ہونےو الے ۸۲۵؍ فلسطینی بچے اپنی پہلی سالگرہ بھی نہیںمناسکے۔
March 29, 2025, 2:12 PM IST
انصاف کو ترجیح دینے کی وجہ سے انہیں ’’ہندوستانی عدلیہ کا ضمیر‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے عدلیہ کو عوامی خدمت کا ادارہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
March 28, 2025, 5:21 PM IST
حقوق انسانی کے ادارے یورومیڈ ہیومن رائٹس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ’’۱۸؍مارچ ۲۰۲۵ء کے بعد اسرائیل نے روزانہ کی بنیاد پر ۳۰۸؍ فلسطینیوںکو قتل کیا ہے جبکہ ۲۲۳؍فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔‘‘ یاد رہے کہ ۱۸؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو اسرائیلی فوج نے غزہ پر دوبارہ اپنے حملے شروع کئے تھے۔
March 28, 2025, 10:37 PM IST
شبنم ہاشمی ،سیدہ حمید اور دیگر نےعمر عبداللہ کو خط لکھ کر ان خصوصی سیلزکی اہمیت باورکرائی۔
March 28, 2025, 10:32 AM IST