• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

world athletics championships

انجو بابی جارج ایتھلیٹکس میں ملک کیلئے پہلا تمغہ جینے والی کھلاڑی

انجو بابی جارج عالمی چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والی واحد ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔ انجو لانگ جمپ کی ماہرہیں جنہوں نے اپنے کیریئر میں کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

April 22, 2024, 12:29 PM IST

نیرج چوپڑا نے عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

نیرج چوپڑہ نے یہ کارنامہ بداپسٹ، ہنگری میں مینس جیولین فائنل میں ۱۷ء۸۸؍ میٹر دور جیولین پھینک کر انجام دیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارکبارد پیش کی

August 28, 2023, 2:28 PM IST

نیرج چوپڑا ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں ہندوستان کی سب سے بڑی امید

نیزہ پھینک ایتھلیٹ چمپئن شپ میں میڈل جیت کر ہندوستان کی۱۹؍برسوں کی’ خشک سالی‘ ختم کرنے کی کوشش کریںگے

July 22, 2022, 1:14 PM IST

میرا اگلا ہدف ورلڈچمپئن شپ کاخطاب جیتناہے: نیرج چوپڑا

حال ہی میں ختم ہونے والےٹوکیواولمپک میں ملک کیلئے پہلا ایتھلیٹکس طلائی تمغہ جیتنے والے اسٹار انڈین نیزہ پھینکنے والے نیرج چوپڑا اپنے طلائی تمغے سے مطمئن نہیں ہیں اور اب۱۵؍ سے۲۴؍ جولائی ۲۰۲۲ء تک امریکہ کےاوریگون میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں پوڈیم (ٹاپ ۳)  پرنظررکھے ہوئے ہیں۔

August 12, 2021, 12:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK