EPAPER
ترشا جولی اور گایتری گوپی چند کی ہندوستانی جوڑی نے خواتین کے ڈبلز مقابلے میں ڈنمارک-ہالینڈ کی نتاجا اینتھونیسن اور ایلیسا ٹرٹوسینٹو کی جوڑی پر کامیابی حاصل کرکے کنیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
July 06, 2024, 10:47 AM IST
ہندوستان کی ٹاپ سیڈیڈ جوڑی کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کا مضبوط دعویدار سمجھا جاتا ہے۔
June 04, 2024, 12:01 PM IST
آل انگلینڈ اوپن چمپئن شپ میں ہندوستانی جوڑی کی شاندار کارکردگی۔
March 15, 2024, 9:44 AM IST
۲۰۲۴ء اولمپکس کا سال ہے اور سبھی کھلاڑی اس میں شرکت کرنے کیلئے بہت زیادہ محنت کر رہے ہیں۔ وہ کوشش کررہے ہیں کہ پیرس میں ہونے والے کھیلوں کے مہاکمبھ کیلئے کوالیفائی ہوجائیں اوردنیائے کھیل کے سامنے اپنے ہنر کا مظاہرہ کریں۔
March 01, 2024, 5:11 PM IST