EPAPER
بتایا جارہا ہے کہ ہندوستان متوسط آمدنی کے جال (مڈل انکم ٹریپ) میں پھنس سکتا ہے۔ پہلی مرتبہ اس اصطلاح کا استعمال عالمی بینک کی ایک رپورٹ (۲۰۰۷ء) میں کیا گیا تھا جس کا معنی ہے ملک بظاہر ترقی کرے مگر اس کی آمدنی بڑھنے کا نام نہ لے اور ہائی انکم اکنامی میں شامل نہ ہوپائے۔
December 23, 2024, 1:56 PM IST
ورلڈ بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اکتوبر ۲۰۲۴ء تک غزہ میں بے روزگاری میں ۳۰۰؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔‘‘
December 17, 2024, 8:39 PM IST
وزیر خزانہ نے کہاکہ ڈجیٹل شمولیت اور پائیدار توانائی جیسے شعبوں میں گلوبل ساؤتھ کے تبدیلی کے تجربات سے متاثر ہوکر اختراعات کے دو طرفہ تبادلے کو فروغ دینے کیلئے عالمی بینک کو آگے آنا چاہیے۔
October 27, 2024, 10:28 AM IST
ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر (انڈیا) آگسٹے تانو کومے نے کہا ہے کہ پچھلےمالیاتی سال میں ہندوستانی معیشت۲ء۸؍ فیصد کی رفتار سے بڑھی، جو سب سے تیز رہی ہے۔
September 04, 2024, 12:01 PM IST