• Thu, 23 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

world news

چین:شین چین کے مداح نے شین چین کے گھر کی ہوبہو نقل بنائی، ۵ء۳؍ کروڑ روپے خرچ کئے

چین کےہینان صوبے میں شین چین کے مداح نے کارٹون میں دکھائے گئے شین چین کے گھر کی ہوبہو نقل بنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’میں شین چین کا بہت بڑا مداح ہوں۔ اسی لئے میں ان کے گھر کو حقیقت میں تصور کرنا چاہتا تھا۔‘‘ گھر کی تعمیر میں ۵ء۳؍ کروڑ روپے کی رقم خرچ ہوئی ہے۔

January 22, 2025, 10:17 PM IST

ترکی: آسوس میں ۲۲۰۰؍ سال قدیم موزیک، ۱۸۰۰؍ سال پرانا مقبرہ دریافت

ترکی کے قدیم شہر آسوس میں آثار قدیمہ کی کھدائی میں ۲۲۰۰؍ سال پرانا موزیک( پتھروں کے رنگین ٹکڑوں کو حسن ترتیب سے جوڑ نا )دریافت کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ رومن دور کی تاریخ سے وابستہ ہے۔

January 22, 2025, 10:09 PM IST

غزہ: ملبے سے ۵۳؍ فلسطینیوں کی لاشیں بازیافت، مہلوکین کی تعداد ۴۷؍ ہزار ۲۰۰

غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’’طبی رضاکاروں نے ملبے سے ۵۳؍ فلسطینیوں کی لاشیں بازیافت کی ہیں جس کے بعد ۷؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اب تک ہلاک ہونےو الے افراد کی تعداد ۴۷؍ ہزار ۲۰۰؍ ہوچکی ہے۔جنگ بندی کے بعد غزہ کی بحالی میں ۳۵۰؍ سال مختص ہوں گے۔

January 22, 2025, 9:50 PM IST

تلنگانہ: "پشپا ۲" کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کی جائیدادوں پر آئی ٹی محکمہ کے چھاپے

انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے تاحال کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔ یہ کارروائیاں حالیہ بڑے بجٹ کی تیلگو فلموں اور ان کے باکس آفس کلیکشن کے حوالے سے جاری نگرانی کو نمایاں کرتی ہیں۔

January 22, 2025, 8:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK