EPAPER
پہلوان شیوراج راکشے ۳؍ سال کیلئے معطل، الزام لگایا کہ ریفری نے غلط فیصلہ دیا ہے، ریفرریوں کی تنظیم کا معاملہ درج کروانے کا فیصلہ۔
February 04, 2025, 12:06 PM IST
انیتا شیورن ہندوستان کی ایک خاتون پہلوان ہیں جنہوں نے۲۰۱۰ءکے کامن ویلتھ گیمزمیں گولڈ میڈل کے ساتھ ایشین ریسلنگ چمپئن شپ اور کامن ویلتھ ریسلنگ چمپئن شپ میں بھی کئی تمغے جیتے ہیں۔
November 25, 2024, 11:59 AM IST
دارا سنگھ کا شمار میں ہندوستانی پہلوان اور ایک اداکار کے طور پر کیا جاتا ہے۔ ان کی پیدائش ۱۹؍ نومبر ۱۹۲۸ء کو پنجاب کے ایک جاٹ سکھ خاندان میں بلونت کور اور سورت سنگھ رندھاوا کے یہاں ہوئی تھی۔
November 20, 2024, 12:44 PM IST
ستیہ ورت کدیان ایک فری اسٹائل ہندستانی ریسلر ہیں، جنہوں نے ریسلنگ کے مختلف بین الاقوامی اور قومی سطح کے مختلف مقابلوں میںشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
November 10, 2024, 10:32 AM IST