EPAPER
نوجوان ہندوستانی بلے باز یشسوی جیسوال نے حال ہی میں ختم ہونے والی بارڈر گاوسکر ٹرافی کے دوران آسٹریلیا کے اپنے پہلے دورے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔
January 07, 2025, 12:57 PM IST
ٹیم انڈیا کے بلے باز جیسوال سچن تینڈولکر کا ایک کیلنڈر سال میں زیادہ رن کا ریکارڑ توڑ ناچاہیں گے۔کوہلی بریڈمین کا ریکارڈ توڑنے کیلئے تیار۔
December 04, 2024, 11:43 AM IST
ہندوستان نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ۵۳۴؍رن کا ہدف دیا۔ دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کے ۳؍کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔
November 25, 2024, 11:23 AM IST
ہندوستانی ٹیم کے اوپنر بلے باز یشسوی جیسوال نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنا کر ریکارڈس کے ساتھ ملک کے چند بہترین کھلاڑیوں میں اپنا نام درج کروالیا ہے۔
November 25, 2024, 11:20 AM IST