• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

yavatmal

ایوت محل کے بعد لاتور میں بھی اُدھو کے بیگ کی تلاشی، شیوسینکوں میں برہمی

لگاتار دوسرے دن تلاشی پر سابق وزیراعلیٰ جھنجھلا گئے،الیکشن کمیشن کے اہلکاروں پر برہمی کااظہار کیا، پوچھا کہ ’’مودی ،امیت شاہ، فرنویس اور شندے کا بیگ کیوں نہیں چیک کرتے۔‘‘ دھمکی دی کہ ان کے بیگ شیوسینک چیک کریں گے

November 13, 2024, 8:43 AM IST

ایوت محل میں موسلادھار بارش، کئی دیہات زیر آب، پین گنگا ندی میں سیلاب

سویابین، کپاس اور توّر کی فصلوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور ضلع کے کسان ایک بار پھر سیلابی قحط کا شکار ہوئے ہیں۔ چانکی میں پل ڈھہ جانے سے ۲؍ افراد ڈوب گئے۔

September 02, 2024, 12:12 PM IST

نیٖٹ کامیاب طالبہ کا دوسری بار نتیجہ آیا ، نمبرات۶۴۰؍سے ۱۷۲؍ہوگئے!

ایوت محل کے ارنی کی رہنے والی بھومیکا راجندر ڈانگے نے مئی ۲۰۲۴ء کے امتحان میں ۱۱؍ ہزار ۷۶۹؍ ویں  رینک حاصل کی تھی،اسکا دعویٰ ہے کہ دوسری باروہ امتحان میں شریک نہیں ہوئی لیکن پھر بھی اس کا رزلٹ آیا

July 18, 2024, 7:33 AM IST

ایوت محل : ’’لاڈلی بہن‘‘ اسکیم کیلئے خواتین کی بھیڑ، افراتفری سے پریشانی

خواتین کی شکایت ہے کہ انہیں اقامتی سرٹیفکیٹ اور آمدنی سرٹیفکیٹ بنانے کیلئے۵۰؍ روپے ادا کرنے پڑرہے ہیں۔

July 02, 2024, 10:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK