EPAPER
کیرالا میں متنازعہ یوگا گرو اور تاجر رام دیو کو قانونی مسائل کا سامنا ہے، جہاں ریاست بھر کی مختلف عدالتوں میں ان کی کمپنی پتنجلی آیوروید کی مصنوعات کے گمراہ کن اشتہارات کے باعث ان کے خلاف ۲۶؍ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
March 01, 2025, 7:20 PM IST
وزیراعظم مودی کا ’انٹرنیشنل یوگاڈے‘ پر اظہار خیال، سری نگر میں بین الاقوامی یوگا دن پر منعقدہ پروگرام کی قیادت کی، ملک بھر میںحکومتی سطح پر تقاریب کا انعقاد۔
June 22, 2024, 7:58 AM IST
آج بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر کویت میں ہندوستانی سفارتخانے میں یوگا کی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور ۱۲؍ جون کو منگاف میں ہوئے آتشزدگی کے متاثرین کا خراج پیش کیا گیا۔ اس دوران چند منٹوں کیلئے خاموشی اختیار کرکے انہیں یاد کیا گیا۔
June 21, 2024, 6:20 PM IST
نریندرمودی نے یوگا ڈے، ’باجرہ سال۲۰۲۳ء ‘اور اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں بہادر امن فوجیوں کی یادگار کے قیام جیسی ہندوستان کی تجویز کی حمایت پرعالمی برادری کا شکریہ اداکیا پروگرام کے مقام پر پہنچنے کے بعد وزیراعظم نے وہاں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھائے، اس ا ہم پروگرام میں و زیرا عظم کے ساتھ ساتھ اہم عالمی شخصیات نے بھی شرکت کی
June 22, 2023, 12:15 PM IST